ETV Bharat / state

حیدرآباد: ٹریفک پولیس کا غیر ذمہ دارانہ رویہ

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 10:45 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:42 AM IST

گنیش وسرجن کے موقعے پر ٹریفک پر قابو پانے کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے انتظامات کیے گئے تھے۔

ٹریفک انسپکٹر نے ایمبولنس کو جانے نہیں دیا!

اس دوران نامپلی ٹریفک سرکل انسپکٹر کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ سامنے آیا جب ٹریفک انسپکٹر نے ایمبولنس کو روکتے ہوئے متبادل راستے سے جانے کی ہدایت دی۔ اس ایمبولنس میں مریض موجود تھا۔

ایمبولنس میں موجود افراد نے انسپکٹر سے راستہ دینے کی درخواست کی لیکن انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔

ٹریفک انسپکٹر نے ایمبولنس کو جانے نہیں دیا!ویدیو

واضح رہے کہ نامپلی سے معظم جاہی مارکیٹ روڈ پر گاندھی بھون چوراہے کے پاس احتیاطی طور پر راستہ بند کیا گیا تھا جس پر سے صرف گنپتی کو لے جانے والی گاڑیوں کو ہی گزرنے کی اجازت دی گئی تھی، اسی سڑک پر ایک نجی ہسپتال موجود ہے جہاں ایمبولنس کو جانا تھا لیکن مذکورہ پولیس اہلکار کی سختی کے باعث ایمبولنس کو راستہ تبدیل کرنا پڑا۔ جس سے مریض اور اس کے تیمارداروں کو کافی پریشانی اٹھانی پڑی۔

Intro:گنیش نمرجن کے موقع پر ٹریفک پر قابو پانے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے انتظامات کئے گئے اس دوران نامپلی ٹریفک سرکل انسپکٹر کا انتہائی غیر انسانی رویہ سامنے آیا جس وقت انہوں نے ایمبولینس کو راہ گزرنے سے منع کرتے ہوئے متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے روانہ کردیا جس میں مریض موجود تھا ایمبولینس میں موجود دواخانے کے عملے نے انسپکٹر سے راستہ دینے کی درخواست کی جسے عہدیدار نے ان سنا کردیا_ نامپلی سے معظم جاہی مارکٹ روڈ پر گاندھی بھون چوراہے کے پاس احتیاطی طور پر راستہ بند کیا گیا جس پر صرف گنپتی سے لدی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت تھی اسی سڑک پر خانگی دواخانہ موجود ہے جہاں ایمبولینس کو جانا تھا_

Body:عہدیدار کی سختی کے باعث ایمبولینس کو راستہ بدلنا پڑا

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.