ETV Bharat / state

دھیرے دھیرے سیاحتی مقامات پر لوٹ رہی ہیں رونقیں - تلنگانہ نیوز

حیدرآباد میں بہت سے تاریخی سیاحتی مقامات موجود ہیں اور ان مقامات کی سیروتفریح کرنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں جس کے سبب ان تاریخی مقامات پر بہت سے افراد کا کاروبار منسلک رہتا ہے لیکن ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے سبب سیاحتی مقامات سنسان تھے لیکن دھیرے دھیرے ان جگہوں پر رونقنیں لوٹنے لگی ہیں۔

tourist places market reopening in hyderabad
دھیرے دھیرے سیاحتی مقامات پر لوٹ رہی ہیں رونقیں
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 8:40 PM IST

حیدر آباد کے تاریخی چار مینار اور قلعہ گولکنڈہ کے اطراف میں گشت کرتے ہوئے بہت سے افراد اپنا کاروبار کرتے ہیں لیکن ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے سبب ان کا کاروبار بالکل بند ہو گیا تھا جس سے ان کاروباریوں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

لاک ڈاؤن کے ختم ہونے کے بعد سے اب دھیرے دھیرے ان سیاحتی مقامات پر سیاح آنے لگے ہیں جس سے ان کاروباریوں کے چہرے پر خوشی آنے لگی ہیں۔

tourist places market reopening in hyderabad
دھیرے دھیرے سیاحتی مقامات پر لوٹ رہی ہیں رونقیں

ان کاروباریوں کو امید ہے کہ آنے والے وقت میں ان کی زندگی ایک بار پھر پٹری پر آنے لگے گی۔

مزید پڑھیں:

طبیعیات، کیمیا اور طب کے شعبے میں نوبل انعام 2020 کا اعلان

حیدر آباد میں 15 روز قبل سیاحتی مقامات کو کھول دیا گیا ہے جس سے ان سیاحتی مقامات پر ایک بار پھر رونقیں لوٹنے لگی ہیں لیکن ابھی ان کاروباریوں کی حالت یہ ہے کہ ان کے کاروبار میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے۔ بس روزمرہ کی جیسے تیسے ضروریات پوری ہو جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.