ETV Bharat / state

Three Hyderabad Youths Arrested: مہاراشٹرکے امراوتی گانجہ کی اسمگلنگ میں حیدرآباد میں تین نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 10:45 PM IST

Updated : Mar 19, 2022, 10:56 PM IST

حیدرآباد کے تین نوجوان کو شمس آباد اسپیشل آپریشن ٹیم اور راجندرنگر پولیس مہاراشٹر کے امراوتی سے اسمگلنگ کے معاملے میں گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضہ سے 560 کلو گانجہ کے ساتھ ساتھ ایک کار اور تین موبائل فونس جملہ مالیت 1,30,00,000روپئے ضبط کیا ہے Three Hyderabad youths arrested in Amaravati۔

Three Hyderabad Youths Arrested
Three Hyderabad Youths Arrested

حیدرآباد: حیدرآباد میں شمس آباد اسپیشل آپریشن ٹیم اور راجندرنگر پولیس نے مل کر اوڈیشہ سے مہاراشٹرکے امراوتی گانجہ کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے بین ریاستی گانجہ کے گروہ کے تین افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 560کلو گانجہ کے ساتھ ساتھ ایک کار اور تین موبائل فونس جملہ مالیت 1,30,00,000روپئے ضبط کر لئے Three Hyderabad youths arrested in Amaravati, Maharashtra۔

ایک اطلاع پر پولیس نے یہ کارروائی کی۔

ملزمین کی شناخت سلیم اللہ، شیخ ریحان اور شیخ وسیم کے طورپر کی گئی ہے جبکہ گروہ کے دیگر ارکان امراوتی کا نوشاد، اوڈیشہ کے چترکوٹ کا سنتوش اور عثمان نگر امراوتی کا عثمان اللہ عرف راجو مفرور ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ نوشاد، سنتوش، سلیم اللہ، شیخ ریحان اور شیخ وسیم گذشتہ کچھ عرصہ سے اوڈیشہ کے چترکوٹ سے گانجہ حاصل کرتے ہوئے اس کی اسمگلنگ مختلف ریاستوں میں کررہے تھے۔

آج ایک اطلاع پر پولیس نے اس گانجہ کو منتقل کرنے والے دو ملزمین کو پکڑا جن سے پوچھ گچھ پرانہوں نے اس گاڑی کی نشاندہی کی جس میں گانجہ منتقل کیا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس گاڑی کو روکتے ہوئے اس سے گانجہ کو ضبط کرلیا اور ملزمین کو گرفتار کر لیا۔

(یو این آئی)

Last Updated : Mar 19, 2022, 10:56 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.