ETV Bharat / state

کرنول: بجلی کا جھٹکا لگنے سے تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 2:11 PM IST

سب انسپکٹر نریش نے میڈیا کو بتایا کہ 35سالہ خاتون، اس کے دو بیٹے نشال اور وینکٹ سائی گرم پانی کے لیے رکھے گئے واٹر ہیٹر کی زد میں آگئے۔

کرنول: بجلی کا جھٹکہ لگنے سے تین افراد ہلاک

آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں بجلی کی زد میں آکر تین افراد ہلاک ہوگئے۔

المناک واقعہ میں ایک ماں اور اس کے دو بیٹے بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے کرنول ضلع کے گنیام گاوں میں پیش آیا۔

اس ضمن میں سب انسپکٹر نریش نے میڈیا کو بتایا کہ 35سالہ خاتون، اس کے دو بیٹے نشال اور 6 سالہ وینکٹ سائی گرم پانی کے لئے رکھے گئے واٹر ہیٹر کی زد میں آگئے۔ سب سے پہلے خاتون کو بجلی کا جھٹکا لگا جس کو بچانے کے لئے اس کے دو بچے گئے۔ تاہم دونوں بھی اس کی زد میں آگئے جس کی وجہ سے ان کی بھی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر بننے والی آٹو ڈرائیور کی بیٹی کی بڑی کامیابی متاثرکن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.