ETV Bharat / state

مسلم نوجوان کو ہراسانی، اقلیتی کمیشن کی پولیس کو نوٹس - مجلس بچاؤ تحریک

افراد خاندان نے 'مجلس بچاؤ تحریک' کے قائد امجد اللہ خان کے ہمراہ پولیس کی ہراسانی کے خلاف تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے صدر محمد قمرالدین سے رجوع ہوئے۔

حیدرآباد: پولیس کا مسلمانوں کے خلاف جارحانہ رویہ
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 2:09 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST

ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد کے بیگم پیٹ علاقے کے تین نوجوانوں خواجہ محی الدین، خواجہ رؤوف الدین، خواجہ ایوب الدین کو 2017 سے پولیس کی جانب سے ہراسانی کا سامنا ہے۔

حیدرآباد: پولیس کا مسلمانوں کے خلاف جارحانہ رویہ

بیگم پیٹ کے ایس ایچ او ٹی اوما مہیشور راؤ اور سب انسپکٹر سفر آن یادو گزشتہ دو برس کے دوران ان کے بھائیوں کے ساتھ متعدد مرتبہ مار پیٹ کی اور غیر ضروری دفعات کے تحت انکے خلاف معاملات درج کئے۔

ان نوجوانوں کے افراد خاندان نے 'مجلس بچاؤ تحریک' کے قائد امجد اللہ خان کے ہمراہ پولیس کی ہراسانی کے خلاف تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے صدر محمد قمر الدین سے رجوع کیا۔

اقلیتی کمیشن کے صدر نے اس سلسلے میں پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:ریاست تلنگانہ کے قیام کے بعد پولیس کا عوام کے ساتھ دوستانہ سلوک کے کافی چرچے ہیں لیکن متعصب عہدیداروں کا بے قصور نوجوانوں کو ہراساں کئے جانے کے واقعات بھی پیش آرہے ہیں_ حیدرآباد کے بیگم پیٹ علاقے کے تین نوجوانوں خواجہ محی الدین، خواجہ رؤوف الدین، خواجہ ایوب الدین کو 2017 سے پولیس کی پر آسانی کا سامنا ہے جو اب تک بدستور جاری ہے_ بیگم پیٹ کے ایس ایچ او ٹی اوما مہیشور راؤ اور سب انسپکٹر سفر آن یادو گزشتہ دو برس کے دوران ان بھائیوں کے ساتھ مار پیٹ کی اور غیر ضروری دفعات درج کرتے ہوئے انہیں ریمانڈ کیا_

Body:ان نوجوانوں کے افراد خاندان نے مجلس بچاؤ تحریک قائد امجد اللہ خان کے ہمراہ پولیس کی ہراسانی کے خلاف تلنگانہ اقلیتی ل.یشن کے صدر محمد قمر الدین سے رجوع کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا جس پر اقلیتی کمیشن کے صدر نے اس سلسلے میں پولس کو نوٹس روانہ کرتے ہوئے 16 ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی_

Conclusion:1 خواجہ رؤوف الدین_ متاثر
2 امجد اللہ خان_ ایم بی ٹی قائد
3 محمد قمرالدین_ صدر نشین تلنگانہ اقلیتی کمیشن
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.