ETV Bharat / state

Road Accident in Andhra Pradesh: دوست کی سالگرہ منانے کے بعد واپسی کے دوران سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک - آندھراپردیش میں سڑک حادثہ

اطلاعات کے مطابق 6 افراد جن کا تعلق دھولیشورم سے ہے، اپنے دوست کی سالگرہ کی تقریب منانے کے بعد اپنے گاوں کو بذریعہ کار و اپس ہورہے تھے کہ ان کی کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار بجلی کے پول سے ٹکراگئی۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے Road Accident in Andhra Pradesh

دوست کی سالگرہ منانے کے بعد واپسی کے دوران سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 1:42 PM IST

دوست کی سالگرہ کی تقریب منانے کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اوردیگر تین شدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے حُکم پیٹ میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 6افراد جن کا تعلق دھولیشورم سے ہے، اپنے دوست کی سالگرہ کی تقریب منانے کے بعد اپنے گاوں کو بذریعہ کار و اپس ہورہے تھے کہ ان کی کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار بجلی کے پول سے ٹکراگئی۔حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ان کی شناخت جئے دیوگنیش اور وینکٹیش کے طورپر کی گئی ہے جبکہ ایک کی علاج کے دوران اسپتال میں موت ہوگئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ Road Accident in Andhra Pradesh

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Jalore: راجستھان میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.