ETV Bharat / state

تین بھارتی شہر دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں کی فہرست میں شامل - کیراکہ کے ملاپورم، کوزیکوڈ اور کولم

اکنامک انٹلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ تین بھارتی شہروں کو دنیا کے تیزی سے ترقی پذیر شہری علاقوں کے طور پر درج کیا گیا ہے۔

Three Indian cities are fastest growing cities in the world
تین بھارتی شہر دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں کی فہرست میں شامل
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 3:16 PM IST

کیرالہ کے ملاپورم، کوزیکوڈ اور کولم ایسے تین شہر ہیں، جو دنیا کے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے 10 شہروں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ای آئی یو کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالاپورم 2015 اور 2020 کے درمیان 44.1 فیصد کی تبدیلی کے ساتھ عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر تھا۔

اکنامک انٹلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ تین بھارتی شہروں کو دنیا کے تیزی سے ترقی پذیر شہری علاقوں کے طور پر درج کیا گیا

ٹاپ 10 لسٹ میں شامل دوسرے شہروں میں چین کے تین شہر بھی شامل ہیں۔ ان شہروں میں نائیجیریا، عمان، متحدہ عرب امارات اور ویتنام سے ایک ایک شہر بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں : سنہ 2019: بھارت میں ای-کامرس کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ

ٹاپ 10 کے علاوہ دوسرے بھارتی شہروں کا اس فہرست میں نام شامل ہے۔ کیرالہ کا تھرسور 13 ویں پوزیشن پر، گجرات کی سورت 26 اور تامل ناڈو کا تیرپور 30 ​​نمبر پر ہے۔

ٹاپ 10 لسٹ میں شامل دوسرے شہروں میں چین کے تین شہر بھی شامل ہیں

مشہور صنعتکار آنند مہندرا نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'یہ دیکھنا اچھا ہے کہ بھارت میں سب سے تیز رفتار سے ترقی پذیر ریاستوں میں ممبئی، دہلی اور کولکتہ وغیرہ نہیں ہیں۔ جب چھوٹے اور متوسط شہر آگے بڑھتے ہیں تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ دولت اور ملازمت کے مواقع کی وسیع تر تقسیم جاری ہے۔ ہمیں ترقی کے لئے مزید چھوٹے شہروں کی جانچ اور ان کی ترقی بہت ضروری ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.