بیگم پیٹ: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز تلنگانہ کے بیگم پیٹ میں ایک تقریب خطاب کرتے ہوئے حکمران جماعت بی آر ایس کو نقید کا نشانہ بیایا۔ انہوں نے کہاکہ' تلنگانہ کے عوام نے جس سیاسی پارٹی پر سب سے زیادہ بھروسہ کیا اسی پارٹی نے تلنگانہ کے ساتھ دھوکہ کیا۔ Those whom you trusted pushed you back: PM Modi lashes out at TRS
وزیر اعظم نے کہا کہ حکمران جماعت کے برعکس بی جے پی کو تلنگانہ کے عوام کا خیال ہے اور وہ ان کی امنگوں کو پورا کرے گی اور ریاست کی ترقی کے لیے کام کرے گی۔ پی ایم نے کہا کہ جب اندھیرا بڑھتا ہے تو کمل کھلنا شروع ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں: