ETV Bharat / state

قصائی نے سڑک حادثے کو روکنے کا بیڑا اٹھایا

موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننے اور حادثات کی تعداد کو کم کرنے کی ترغیب دینے کے لیے ایک قصاب آئی ایس آئی سے منظور شدہ ہیلمٹ ان خریداروں کو پیش کر رہا ہے جو 5 کیلو مٹن اس کی دکان سے خریدتے ہیں۔

قصائی نے سڑک حادثے کو روکنے کے لیے منفرد انداز پیش کیا

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 10:58 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:48 PM IST

قصاب وینکٹیشورا راؤ آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع سے تعلق رکھتے ہیں، نے سڑک حادثات کو روکنے کے لیے ایک ترکیب اپنائی ہے۔ وہ گوشت خریدنے کے لیے اسٹیل کا ڈبہ لانے والوں کو 20 روپے کی چھوٹ دیتے ہیں۔

قصائی نے سڑک حادثے کو روکنے کے لیے منفرد ترکیب اپنائی

بتایا جارہا ہے کہ یہ آفر 22 فروری تک رہے گا اس کے بعد 100 صارفین کو یہ پیش کش لکی ڈرا کے ذریعے ملے گا۔

راؤ اپنے خریداروں کو الگ الگ تحائف بھی دیتے ہیں۔ وہ ان موٹر سائیکل سواروں کو آئی ایس آئی مارکہ والا ہیلمیٹ بھی دیتے ہیں، جن کے پاس ہیلمیٹ نہیں ہوتا۔ وہ پانچ کلو مٹن خریدنے والوں کو مفت ہیلمیٹ فراہم کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے سڑک حادثات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ ان کی طرف سے چھوٹی کی ایک کوشش ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.