حیدر آباد: تلنگانہ کے وزیر زراعت نرنجن ریڈی نے کہا ہے کہ دنیا میں تعلیم سے بہتر کوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔ وزیر موصوف نے ونپرتی ضلع کے گوپال پیٹ منڈل کے سوشل گروکل ویلفیئر اسکول میں ملٹی زون لیول اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا۔ Social Welfare Gurukul School Telangana اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علم ایک بڑا ہتھیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دستور ہند کے معمار ڈاکٹر امبیڈکر اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک گئے، جنہوں نے اپنی تعلیم مکمل کرنے تک کئی مشکلات کا سامنا کیا۔انہوں نے واضح کیاکہ تعلیم ہی کی وجہ سے امبیڈکر کا شمار دنیا کے چند سماجی، معاشی اور سیاسی دانشوروں میں ہوتا ہے۔ اس لیے کسی کو تعلیم سے غفلت نہیں کرنی چاہیے۔ Telangana Agriculture Minster on Education
Telangana Agriculture Minster on Education دنیا میں تعلیم سے بہتر کوئی دوسرا ذریعہ نہیں - وزیر زراعت نرنجن ریڈی نےکہاکہ علم ایک بڑا ہتھیار
تلنگانہ کے وزیر زراعت نرنجن ریڈی نےکہا کہ علم ایک بڑا ہتھیار ہے۔ دستور ہند کے معمار ڈاکٹر امبیڈکر اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک گئے، جنہوں نے اپنی تعلیم مکمل کرنے تک کئی مشکلات کا سامنا کیا۔ Telangana Agriculture Minster on Education