ETV Bharat / state

صدر جمہوریہ حیدرآباد سے دہلی روانہ - صدر جمہوریہ حیدرآباد سے دہلی روانہ

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جو سرمائی تعطیلات منانے کے لیے حیدرآباد آئے تھے وہ دہلی واپس روانہ ہو گئے۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 3:28 PM IST

ہر برس سرمائی تعطیلات گزارنے کے لیے صدر جمہوریہ کی جانب سے حیدرآباد آمد اور راشٹرپتی نیلائم میں قیام ایک روایت ہے۔ آج وہ حیدرآباد کے حکیم پیٹ ایرپورٹ سے قومی دارالحکومت دہلی کے لیے روانہ ہوگئے۔

تلنگانہ کی گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن، وزیراعلی کے چندر شیکھر راو اور دیگر اعلی عہدیداروں نے ان کو ایرپورٹ پر وداع کیا۔ اس ماہ کی 20 تاریخ کو کووند حیدرآباد آئے تھے۔ بعد ازاں وہ 23 دسمبر کو تین روزہ دورہ کے لیے تمل ناڈو روانہ ہوئے اور پھر دوبارہ حیدرآباد واپس آئے تھے۔
کل شب انہوں نے راشٹرپتی نیلائم میں ایٹ ہوم دیا تھا اور آج دوبارہ دہلی واپس چلے گئے۔

اے ایم یو: 10 ہزار طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.