ETV Bharat / state

تلنگانہ کی گورنرنے میرابائی چانو کو مبارکباد پیش کی - ویٹ لفٹر میرابائی

تمیلی سائی سوندراراجن نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے کیے گئے ایک ٹوئیٹ میں میرابائی کی تصویر کو پوسٹ کیا اورکہا کہ ویٹ لفٹر میرابائی نے خواتین کے 49کیلوکے زمرہ میں سلور میڈل جیتا اور ہمیں فخر سے اونچا کیا۔

تلنگانہ کی گورنرنے میرابائی چانو کو مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 10:24 PM IST

تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے بھارت کے لئے اولمپکس میں پہلا میڈل جیتنے والی میرابائی چانو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

تمیلی سائی سوندراراجن نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے کیے گئے ایک ٹوئیٹ میں میرابائی کی تصویر کو پوسٹ کیا اورکہا کہ ویٹ لفٹر میرابائی نے خواتین کے 49کیلوکے زمرہ میں سلور میڈل جیتا اور ہمیں فخر سے اونچا کیا۔

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین کی 49 کلوگرام زمرے میں بھارت کی اسٹار ویٹ لفٹر میرابائی چانو نے بھارت کے لیے چاندی کا پہلا تمغہ جیتا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.