ETV Bharat / state

تیلگو اداکار سائی دھرم تیج سڑک حادثے میں شدید زخمی - سائی دھرم تیج

حادثے کے بعد سائی دھرم بے ہوش ہوگئے۔ اطلاع ملنے کے فوری بعد پولیس مقام حادثہ پہنچی اور ادکار کو ہسپتال میں داخل کیا۔ جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

تیلگو اداکار سائی دھرم تیج سڑک حادثے میں شدید زخمی

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 11:47 PM IST

ٹالی ووڈ اداکار سائی دھرم تیج سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ حیدرآباد کے درگم چیرو میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار جمعہ کے روز اپنی اسپورٹس بائک پر جارہے تھے کہ درگم چیرو کیبل برڈج آئکیا کے پاس حادثاتی طور پر گرگئے جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش

حادثے کے بعد سائی دھرم بے ہوش ہوگئے۔ اور ان کی حالت نازک ہے۔ اطلاع ملنے کے فوری بعد پولیس مقام حادثہ پہنچی اور ادکار کو ہسپتال میں داخل کیا۔ جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

سائی دھرم تیج مشہور تیلگو اداکار اور سابق مرکزی وزیر چرنجیوی کے بھانجے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.