ETV Bharat / state

تلنگانہ کے دوباک اسمبلی حلقہ کا 3 نومبر کو ضمنی انتخاب - نومبر میں ضمنی انتخاب

17 اکتوبر کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ کی جائے گی اور 19 اکتوبر کو نام واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی۔

elections
electionselections
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 6:38 PM IST

تلنگانہ اسمبلی کے حلقہ دوباک کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے یہ شیڈول جاری کیا ہے جس کے مطابق 3 نومبر کو رائے دہی ہوگی۔

دس نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ 9 اکتوبر کو اس سلسلہ میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 16 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

17 اکتوبر کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ کی جائے گی اور 19 اکتوبر کو نام واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی۔ اس حلقہ کا ضمنی انتخاب ضروری ہو گیا تھا کیونکہ تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس سے اس حلقہ کی نمائندگی کرنے والے ایس رامالنگاریڈی کی موت ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں خاندانی سیاست کو دھچکہ لگا'

انتخابی شیڈول کی اجرائی کے ساتھ ہی اس حلقہ میں ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.