ETV Bharat / state

تلنگانہ: خاتون نے ایمبولینس میں بچہ کو جنم دیا

اسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی اس کے درد میں اضافہ ہوگیا، جس پر 108 ایمبولنس کے اہلکاروں نے اس کی زچگی ایمبولنس گاڑی میں ہی کردی۔

تلنگانہ: خاتون نے ایمبولنس گاڑی میں بچہ کو جنم دیا

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 7:29 PM IST

تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ایک حاملہ خاتون نے ایمبولنس گاڑی میں ہی بچہ کو جنم دیا۔

ضلع کے سبھاش نگر کی رہنے والی کے مونیکا کو رات میں درد اٹھنے لگے جس پر اس کو اسپتال لے جانے کیلئے اس کے ارکان خاندان نے 108نمبر پر ڈائل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: وزیر خزانہ ہریش راؤ کی مرکز پر نکتہ چینی

اسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی اس کے درد میں اضافہ ہوگیاجس پر 108ایمبولنس کے اہلکاروں نے اس کی زچگی ایمبولنس گاڑی میں ہی کردی۔

بعد ازاں اس کو نوزائیدہ بچہ کے ساتھ اسپتال داخل کیاگیا جہاں ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد کہا کہ زچہ اور بچہ دونوں کی حالت مستحکم ہے۔اس خاتون کے شوہر نے ایمبولنس کے اہلکاروں کا شکریہ اداکیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.