ETV Bharat / state

تلنگانہ وقف بورڈ کے 4 سال مکمل - عوام کے لئے متعدد فلاح و بہبود کا کام کیا گیا ہے

تلنگانہ وقف بورڈ کے 4 سال کے مکمل ہونے پر چیئرمین محمد سلیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'وقف بورڈ کی آمدنی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔' جہاں چار سال قبل وقف بورڈ میں 5 کروڑ روپے جمع تھے وہیں آج وقف بورڈ میں 24 کروڑ روپے جمع ہیں۔

تلنگانہ وقف بورڈ کے 4 سال مکمل
تلنگانہ وقف بورڈ کے 4 سال مکمل
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 9:01 PM IST

ریاست تلنگانہ وقف بورڈ کے 4 سال کے مکمل پر آج وقف بورڈ کے چیئرمین محمد سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان چار سال میں تلنگانہ وقف بورڈ کی آمدنی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 4 سال سے قبل وقف بورڈ میں صرف 5 کروڑ روپے جمع تھے اور آج وقف بورڈ کے پاس 24 کروڑ روپے موجود ہیں۔

ویڈیو

اس دوران وقف بورڈ کی جانب سے عوام کے لئے متعدد فلاح و بہبود کا کام کیا گیا ہے جس میں طلاق شدہ خواتین کے لئے وظیفہ مقرر کیا گیا ہے اور دیگر مساجد کے امام و موذن کو ماہانہ 5 ہزار روپے عطیہ دیا جارہا ہے۔

وہیں 6 غیر آباد مساجد کو آباد کیا گیا ہے اور مساجد کی تزئین کاری کے تمام کام کو مکمل طور پر انجام دیا جارہا ہے۔

وقف کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے ایک ٹیم اور 4 گاڑیا رکھی گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.