ETV Bharat / state

Maseehullah Khan Visits Hazrat Yousufain Dargah: تلنگانہ وقف بورڈ چئیرمین کی درگاہ حضرت یوسفینؒ پر حاضری - pending work in dargah yousufain

آئندہ ماہ درگاہ حضرت یوسفینؒ کی عرس تقاریب مقرر ہیں۔ چئیرمین نے درگاہ شریف میں زیر التوا کاموں کا معائنہ کیا- متعلقہ عہدیدار کو باقی کاموں کو عرس تقاریب کے آغاز سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ Maseehullah Khan Inspected Hazrat Yousufain Dargah

تلنگانہ وقف بورڈ چئیرمین کی درگاہ حضرت یوسفینؒ پر حاضری

author img

By

Published : May 25, 2022, 8:58 PM IST

حیدرآباد: محمد مسیح اللہ خان چئیرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ نے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد پہلی مرتبہ درگاہ حضرت یوسفینؒ نامپلی پر حاضری دی- چادر گل پیش کی اور فاتحہ خوانی کی- Maseehullah Khan Inspected Hazrat Yousufain Dargah

تلنگانہ وقف بورڈ چئیرمین کی درگاہ حضرت یوسفینؒ پر حاضری

آئندہ ماہ درگاہ حضرت یوسفینؒ کی عرس تقاریب مقرر ہیں- چئیرمین نے درگاہ شریف میں زیر التواء کاموں کا معائنہ کیا- متعلقہ عہدیدار کو باقی کاموں کو عرس تقاریب کے آغاز سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت دی- قابل ذکر ہے کہ گذشتہ کافی عرصہ سے وضو خانوں، بیت الخلا و دیگر کام التوا کے شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Illegal Occupants on Waqf Lands: شیعہ وقف بورڈ نے مقبوضہ زمین کو آزاد کرایا: افضل عباس

انھوں نے اس کی وجوہات دریافت کیں اور اس بات کی ہدایت دی کہ عرس سے قبل کاموں کی تکمیل کو یقینی بنائیں۔ چونکہ عرس تقاریب میں مقامی ہی نہیں بلکہ دیگر ریاستوں سے بھی زائرین، مریدین، معتقدین و دیگر اہم معززین بھی شرکت کرتے ہیں۔ ایسے میں نہ صرف مذکورہ کام بلکہ رنگ و روغن اور دیگر معاملوں میں بھی مدد دی جائے گی- وہیں صفائی کا خصوصی نظم بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا- ان کے ہمراہ ماتحت عملہ و دیگر بھی موجود تھے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.