ETV Bharat / state

اے آئی ایم آئی ایم کے نئے شہریت قانون پر اجلاس کا انعقاد - مرکزی دفتر

یونائیٹڈ مسلم ایکشن کمیٹی نے جمعہ کے روز آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے مرکزی دفتر میں میٹنگ کی جس کے تحت شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 اور شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کے خلاف حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

اے آئی ایم آئی ایم کے نئے شہریت قانون پر اجلاس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 2:21 PM IST

اے ایم آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی اور ریاست بھر سے مسلم اسکالرز نے اس میٹنگ میں حصہ لیا۔

میٹنگ میں اویسی نے کہا کہ وہ نئے قانون کی سختی سے مخالفت کریں گے لیکن مظاہرے کے لیے پولیس سے اجازت بھی لیں گے۔ "ہمیں اس ایکٹ کے خلاف سختی سے مخالفت کرنی ہوگی ، لیکن صرف پولیس کی اجازت لینے ہوگی اور پر امن مظاہرے ہونگے ‘۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس بات سے با خبر ہے کہ ’پولیس نے لکھنؤ اور دہلی میں کس طرح کا روایہ اختیار کیا۔منگلورو میں بھی تشدد ہوا ، جس میں دو مسلمان ہلاک ہوگئے۔ اگر تشدد ہوتا ہے تو ہم اس کی مذمت کریں گے اور خود کو اس سے الگ کردیں گے‘۔

اویسی نے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے تلنگانہ بھر میں میٹنگز کا انعقاد بھی کیا اور کہا کہ یہ پورے ملک میں نئے نافذ کردہ شہریت کے قانون کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج کے دوران سامنے آیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.