ETV Bharat / state

پولیس اکیڈمی کےمتعدد ٹرینی ملازمین کورونا مثبت - پولیس اہلکار کورونا میں مبتلا

تلنگانہ پولیس اکیڈمی میں1900سے زیادہ امیدواروں کو تربیت دی جارہی ہے۔

پولیس اکیڈمی کےمتعدد ٹرینی ملازمین کورونا مثبت

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 9:40 PM IST

تلنگانہ پولیس اکیڈمی میں180 ٹرینی پولیس ملازمین بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ جن میں 100 سب انسپکٹرس اور 80 دیگر ملازمین شامل ہیں۔ کورونا سے متاثرہ تمام ملازمین کو الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں اٹینڈر سے ڈی آئی جی سطح تک کے ملازمین اور عہدیدار شامل ہیں۔ اکیڈمی میں 1900 سے زیادہ امیدواروں کو تربیت دی جارہی ہے۔ پولیس اکیڈمی نے فیصلہ کیا کہ تمام ملازمین کے ٹیسٹ کروائے جائیں۔

حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر حکومت لاک ڈاون پر غور کررہی ہے۔ اس ضمن میں آج وزیر اعلی نے محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ ہوئی میٹنگ کے بعد اشارہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.