ETV Bharat / state

دو معصوم بچوں کے ساتھ ماں کی خودکشی - jagtial

ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک باولی میں ایک خاتون کے علاوہ دو بچوں کی نعشیں پائی گئی جس کے بعد علاقہ میں تشویش کی لہر دیکھی گئی۔

دو معصوم بچوں کے ساتھ ماں کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 8:45 PM IST

ملیالا منڈل کی باولی سے نکالی گئی نعشوں کی شناخت 23 سالہ خاتون سواپنا، 3 سالہ اہالیا اور 4 ماہ کے بنو کی حیثیت سے کی گئی۔

دو معصوم بچوں کے ساتھ ماں کی خودکشی
والدین کے مطابق سواپنا اپنے دو بچوں کے ساتھ اس کے شوہر کے پاس جانے کےلیے گھر سے گئی تھی لیکن سواپنا کے گھر واپس نہ آنے کے بعد والدین نے پولیس میں گمشدگی کی اطلاع دی تھی۔پولیس کے اندازے کے مطابق خاتون نے اپنے دو بچوں کے ساتھ باولی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور یہ انتہائی اقدام سواپنا نے منگل کو کیا تھا جبکہ آج باولی سے نعشیں برآمد کی گئی۔پولیس اس معاملہ میں مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.