ETV Bharat / state

تلنگانہ کے طالب علم کی کینڈا میں خود کشی - urdu news

تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے پراوین کمار اعلی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے کینیڈا میں مقیم تھے۔ انہوں نے کل خود کشی کر لی۔

telangana student commint to suiside in canada
تلنگانہ کے طالب علم کی کینڈا میں خودکشی
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 1:55 PM IST

تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے کینڈا میں خودکشی کرلی۔ اس طالب علم کی شناخت ضلع نلگنڈہ کے دنڈی منڈل کے آکوتوٹاپلی گاوں کے رہنے والے پراوین کمار کے طور پر کی گئی ہے۔

طالب علم نے ایک اونچی عمارت کی چھت سے کود کرخودکشی کرلی۔ اس انتہائی قدم کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

وہ اعلی تعلیم کے لیے 2015میں بیرون ملک گیا تھا۔ اس نے آج صبح یہ انتہائی اقدام کیا۔ اس کی خودکشی کی اطلاع کے ساتھ ہی اس کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اور اس کے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

پولیس خود کشی کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.