ETV Bharat / state

تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کا کئی مہینوں کے بعد اجلاس منعقد

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 7:36 PM IST

وقف بورڈ چرمین محمد سلیم نے کہا کہ شاہی مسجد باغ عام کی تزئین وآرائش و شیڈ کے کام بہت جلد شروع کردیا جائے گا اور وقف بورڈ بلڈنگ کے احاطے میں پولیس چیک پوسٹ قائم کیا جائے گا۔

تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کا کئی مہینوں کے بعد اجلاس منعقد
تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کا کئی مہینوں کے بعد اجلاس منعقد

وقف بورڈ چرمین محمد سلیم کی نگرانی میں بورڈ ممبر کے ہمراہ ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں 22 کمیٹیوں کی تشکیل دی گئی۔ اس اجلاس میں 92 ایجنٹس تھے۔

اس موقع پر وقف بورڈ چرمین محمد سلیم نے کہا کہ شاہی مسجد باغ عام کی تزئین و آرائش و شیڈ کے کام بہت جلد شروع کردیا جائے گا اور وقف بورڈ بلڈنگ کے احاطے میں پولیس چیک پوسٹ قائم کیا جائے گا ۔

جس میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ دیگر اسٹاف رہے گا۔

مزید پڑھیں: حج 2021 کی تمام درخواستیں منسوخ

اوقاف جائیدادوں پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف وقف بورڈ املا اور پولیس کارروائی کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.