ETV Bharat / state

Telangana State Haj Committee Training Camp: تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا تربیتی اجتماع - جامع مسجد عنبر پیٹ حیدرآباد

ریاست تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے تحت انتظامی کمیٹی جامع مسجد عنبر پیٹ کے اشتراک و تعاون سے عازمین حج کا تربیتی اجتماع جامع مسجد عنبر پیٹ اتوار 29 مئی کو صبح 10 تا 4 بجے شام مقرر ہے۔ جس میںن عازمین حج سے بہ پاپندی وقت شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔ Telangana State Haj Committee Training Camp

تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا  تربیتی اجتماع
تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا تربیتی اجتماع
author img

By

Published : May 29, 2022, 10:07 AM IST

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیراہتمام جامع مسجد عنبر پیٹ میں آج عازمین حج کا تربیتی اجتماع حیدرآباد میں معقد کیا جارہا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر اہتمام انتظامی کمیٹی جامع مسجد عنبر پیٹ کے اشتراک و تعاون سے عازمین حج کا تربیتی اجتماع جامع مسجد عنبر پیٹ اتوار 29 مئی کو صبح 10 تا 4 بجے شام مقرر ہے۔ جناب عرفان شریف اسٹنٹ ایگزیکیٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی صبح 10.30 بجے تا 11.30 بجے دن’’انتظامی امور پر بیان کر لیں گے۔ Telangana State Haj Committee Training Camp

جامع مسجد عنبر پیٹ حیدرآباد

اس کیمپ میں مفتی سید صادق محی الدین نعیم صدر نشین دارالقضاء والافتاء مناسک حج ‘‘ سے متعلق سوالات کے جوابات دیں گے۔ حافظ امتیاز احمد متعلم جامعہ انوارالعلوم ابوالحسنات کی قرأت کلام پاک سے تربیتی اجتماع کا آغاز ہوگا۔ جناب غلام نعیم قادری، جناب شیخ سعید، جناب محمد سعد اللہ حسینی قادری نعت شریف کا نذرانہ پیش کر یں گے۔ قاری محمد فاروق الدین معتمد انتظامی کمیٹی جامع مسجد عنبر پیٹ نظامت کے فرائض انجام دیں گے۔ مولانا حافظ ڈاکٹر شیخ احمدمحی الدین شرفی بانی دارالعلوم النعمانیہ مناسک عمرہ‘‘ پر بیان کر لیں گے۔

تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا  تربیتی اجتماع
تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا تربیتی اجتماع

یہ بھی پڑھیں:

مفتی سید ضیاءالدین نقشبندی قادری شیخ الفقه، وصدر مفتی جامعہ نظامیہ آداب زیارت روضہ رسول اکرمﷺ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ جناب عرفان شریف اسسٹنٹ ایگزیکیٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے عازمین حج سے بہ پاپندی وقت شرکت کی گزارش کی ہے۔

نوٹ: عازمین حج سے ادباً گزارش کی جاتی ہے کہ جامع مسجد عنبر پیٹ کو آنے کے لیے کورنٹی ہاسپٹل (Fever Hospital) سے ہوتے ہوئے تلک نگر کو پہنچیں۔ تلک نگر سے مکرم ہوٹل عنبر پیٹ جامع مسجد عنبر پیٹ کو آئیں۔ چونکہ فلائی اور برج گول ناکہ کی تعمیر کی وجہ سے راستہ بند کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.