ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 2,055 نئے معاملات درج - 2,055 نئے معاملات درج

تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 2,055 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,18,704 ہو گئی ہے۔

تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 2,055 نئے معاملات درج

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 1:25 PM IST

تلنگانہ میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1,741 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید سات اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق ریاست میں 303 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ ریاست میں اب تک اس مرض سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,03,601 ہوگئی ہے۔

ریاست میں فعال معاملات کی تعداد 13,362 ہیں جن میں 8,263 مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں قرنطین رکھے ہیں جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 87,332 کووڈ 19 کے معائنے کیے گئے تاہم 4,457 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ بہ حیثیت مجموعی ایک کروڑ6 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 398 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔ بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.