ETV Bharat / state

تلنگانہ پولیس نے ہیلمٹ اور ماسک کی اہمیت کو اجاگر کیا

ہیلمٹ اور ماسک کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ایک کارٹون بھی پوسٹ کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص اپنے چہرہ پر ماسک اور سر پر ہیلمٹ پہنا ہوا ہے۔ اس تصویر کے اوپر لکھا ہوا ہے، سڑک سرکشا جیون رکشا۔

تلنگانہ پولیس نے ہیلمٹ اور ماسک کی اہمیت کو اجاگر کیا
تلنگانہ پولیس نے ہیلمٹ اور ماسک کی اہمیت کو اجاگر کیا
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 2:03 PM IST

تلنگانہ اسٹیٹ پولیس نے ہیلمٹ اور ماسک کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ پولیس کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ کئے گئے اس پوسٹ میں کہا گیا کہ ماسک اور ہیلمٹ دونوں ہی سلامتی کے لیے اہم ہیں۔

ساتھ میں ان دونوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ایک کارٹون بھی پوسٹ کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص اپنے چہرہ پر ماسک اور سر پر ہیلمٹ پہنا ہوا ہے۔ اس تصویر کے اوپر لکھا ہوا ہے،سڑک سرکشا جیون رکشا۔ اس سرکاری ٹویٹر ہینڈل کی جانب سے قوانین کی پاسداری کے ذریعہ ذمہ دار شہری بننے کے سلسلہ میں کئی اہم پیامات بھی وقتا فوقتا جاری کئے جاتے ہیں، جس کا مقصد عوام بالخصوص سڑک استعمال کرنے والوں میں بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آندھراپردیش: مارکاپورم آر ٹی سی بس ڈپو میں آتشزدگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.