ETV Bharat / state

حیدرآباد میں تین منشیات فروش گرفتار - اردو نیوز حیدرآباد

تلنگانہ پولیس نے حیدرآباد میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان سے 10.18 لاکھ روپے کی منشیات برآمد کی۔ گرفتار افراد کی شناخت نکھل شینائے، فیض میواتی اور مہروز خان کے نام سے ہوئی ہے۔

حیدرآباد میں تین منشیات فروش گرفتار
حیدرآباد میں تین منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 12:21 PM IST

پولیس نے جمعرات کے روز حیدرآباد میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور 10.18 لاکھ روپے کی منشیات برآمد کی۔

ایک سرکاری بیان کے مطابق کمشنر کی ٹاسک فورس، ویسٹ زون ٹیم، حیدرآباد ٹیم نے نکھل شینائے، فیض میواتی اور مہروز خان کو گرفتار کرلیا جو ایم ڈی ایم اے، ایل ایس ڈی بلوٹس، ایکسٹیسی پلز، ویڈ اور ہیش آئل جیسی منشیات غیر قانونی طور پر قبضے میں رکھتے تھے۔ اس کے ساتھ سکندرآباد کے علاقے ایسٹ ماریدپلی کے ایک فلیٹ سے بھی منشیات برآمد کی گئی۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے 10 گرام ایم ڈی ایم اے، 70 ایل ایس ڈی بلوٹز، 60 ایکسٹسی پلز، 1.4 کلو گرام ویڈ اور ہیش آئل اور 11 کلو گرام ویڈ کے ساتھ تین سیل فون بھی ضبط کیے۔

پولیس نے مزید کہا کہ ضبط شدہ مواد کے ساتھ ملزموں کو مزید تفتیش کے لئے حیدرآباد کے تکارم گیٹ پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ اسمبلی میں زرعی قوانین کے خلاف قرارداد لانے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.