ETV Bharat / state

حیدرآباد: قربانی کے جانوروں کی بحفاظت نقل و حمل کی یقین دہانی

جمعیت قریش کے صدر محمد سلیم قریشی نے عید الاضحیٰ کے مویشی گاڑیوں کو روکنے کے معاملے پر تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی اور ڈی جی پی سے ملاقات کی۔ عیدالاضحیٰ کے پیش نظر قربانی کے جانوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔

حیدرآباد: قربانی کے جانوروں کی بحفاظت نقل و حمل کی یقین دہانی
حیدرآباد: قربانی کے جانوروں کی بحفاظت نقل و حمل کی یقین دہانی
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 5:15 PM IST

حالیہ دنوں میں عید الاضحیٰ کے مویشیوں کو لے جا رہی گاڑیوں کو روکے جانے کے مختلف واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے جمعیت قریش کے صدر محمد سلیم قریشی نے تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی اور ڈی جی پی سے ملاقات کر کے جانوروں کی بحفاظت منتقلی یقینی بنانے کی اپیل کی۔

ویڈیو دیکھیں

عیدالاضحیٰ کے پیش نظر قربانی کے جانوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر محمد سلیم نے کہا کہ ریاست کے اضلاع سے قربانی کے جانوروں کی شہر منتقلی پر غیر سماجی عناصر گاڑیوں کو روک رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں میں وزیر داخلہ محمد محمود علی، اور ڈی جی پی مہندی ریڈی نے نے یقین دہانی کرائی ہے کہ قربانی کے جانوروں کو لے جا رہی گاڑیوں کو حفاظت کے ساتھ منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کے لیے وہ جانور استعمال کیے جاتے ہیں جس کی قانون جس کی اجازت دیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.