ETV Bharat / state

KTR Birthday Function: تلنگانہ کے وزیر تارک راما راؤ کی سالگرہ تقریب منائی گئی - وزیر کے ٹی آر پر خصوصی دستاویزی فلم

تلنگانہ بھون میں منعقدہ اس تقریب میں ریاستی وزرا محمد محمودعلی، ٹی سرینواس یادو کے ساتھ ساتھ پارٹی کے لیڈروں، کارکنوں، تارک راما راؤ کے حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ KTR Birthday Function

تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو کی سالگرہ تقریب منائی گئی

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 3:06 PM IST

تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزارصدر و ریاستی وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ کی سالگرہ تقریب بڑے پیمانہ پر منائی گئی۔ برسراقتدار جماعت کے ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں منعقدہ اس تقریب میں ریاستی وزرا محمد محمودعلی، ٹی سرینواس یادو کے ساتھ ساتھ پارٹی کے لیڈروں، کارکنوں، تارک راما راو کے حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ KTR Birthday Function

اس موقع پر ریاستی وزرا سرینواس یادو اور محمود علی نے کیک کاٹا۔ سکندرآباد پارلیمانی حلقہ ٹی آر ایس پارٹی انچارج ٹی سائی کرن کی قیادت میں منعقدہ اس تقریب کے دوران وزیر تارک راما راو پر بنائی گئی خصوصی دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.