ETV Bharat / state

Telangana Legislative Council Chairman Post: قانون ساز کونسل چیئرمین پوسٹ، سکھیندرریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - سکھیندرریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

قانون ساز کونسل کے صدرنشین کے طورپر دوسری مرتبہ موقع فراہم کرنے پر سکھیندرریڈی نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا۔ Gutha Sukhender Reddy Filed Nomination Papers

قانون ساز کونسل چیئرمین پوسٹ، سکھیندرریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 7:28 PM IST

تلنگانہ قانون ساز کونسل کے صدرنشین کے عہدہ کیلئے ریاست کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل جی سکھیندر ریڈی نے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ Gutha Sukhender Reddy Filed Nomination Papers

سکریٹری مقننہ نرسمہا چاریلو کے دفتر پہنچ کر انہوں نے اس عہدہ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس عہدہ کے لیے انتخاب پیر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Sharmila Yatra in Telangana: تلنگانہ میں شرمیلا کی یاترا جاری

قانون ساز کونسل کے صدرنشین کے طور پر دوسری مرتبہ موقع فراہم کیے جانے پر انہوں نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ سے اظہار تشکر کیا، اس عہدہ کے لیے بالاتفاق انتخاب کے سلسلہ میں تمام جماعتوں سے انہوں نے اظہار تشکر کیا۔ سکھیندر ریڈی، ایم ایل اے کوٹہ سے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن بنائے گئے ہیں۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے موقع پر سکھیندر ریڈی کے ساتھ ریاستی وزیر ستیہ وتی راتھوڑ، ارکان اسمبلی اور ارکان کونسل بھی موجود تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.