ETV Bharat / state

KTR Criticizes BJP: کے ٹی آر کی بی جے پی پر نکتہ چینی

تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر نے اپنے ٹویٹ میں بی جے پی سے سوال کیا کہ پچھلے آٹھ سال میں کتنے بی جے پی رہنما اور ان کے رشتہ داروں کے ٹھکانوں پر، ای ڈی، آئی ٹی اور سی بی آئی نے چھاپے مارے۔ KTR Criticizes BJP

کے ٹی آر کی بی جے پی پر نکتہ چینی
کے ٹی آر کی بی جے پی پر نکتہ چینی
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 11:48 AM IST

تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔کے ٹی آر جو ہمیشہ ٹویٹر پر سرگرم رہتے ہیں اور مخلتف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ KTR Criticizes BJP اس بار انھوں نے اپنے ٹویٹ میں بی جے پی سے سوال کیا کہ پچھلے آٹھ سال میں کتنے بی جے پی رہنما اور ان کے رشتہ داروں کے ٹھکانوں پر، ای ڈی، آئی ٹی اور سی بی آئی نے چھاپے مارے۔انھوں نے پوچھا۔ کیا سب بی جے پی والے ستیہ ہریش چندر کے رشتہ دار ہیں۔؟

یہ بھی پڑھیں: Bandi Sanjay is Under House Arrest: بنڈی سنجے گھر پر نظر بند

کے ٹی آر کئی امور پر بی جے پی کو نشانہ بناتے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ بی جے پی کے نظریہ اور پالیسی کی وجہ سرمایہ کار سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ انھوں نے بی جے پی اور مودی سرکار سے روزگار کے وعدے کو پورا کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.