ETV Bharat / state

گرمی میں تپتا تلنگانہ - weather

محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں درجہ حرارت 45.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : May 26, 2019, 3:22 PM IST

اسی کے ساتھ محمکہ نے یہ بھی کہا کہ مختلف مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ تیزہوائیں اور بجلی چمکنے کے امکانات ہیں۔

گرمی میں تپتا تلنگانہ
گرمی میں تپتا تلنگانہ

اس کے علاوہ آج محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ تین دنوں تک ریاست تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا امکان ہے۔

ساتھ ہی ریاست تلنگانہ کے الگ الگ مقامات پر آئندہ دو دنوں میں اوسط درج کی بارش یاہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔

ضلع عادل آباد کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید گرمی کی لہر دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ ریاست تلنگانہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 45.3 ڈگری عادل آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.