تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری
انٹر سال اول 60.01 فیصد اور سال دوم میں 68.86فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی.
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کردئے گئے۔وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں نتائج جاری کرنے کے بعد کہا کہ انٹر سال اول 60.01 فیصد اور سال دوم میں 68.86فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ہمیشہ کی طرح لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔ سکنڈ ایر میں آصف آباد ضلع ٹاپ رہا یہاں 76 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔فرسٹ ایر میں میڑچل ضلع 75 فیصد کامیابی کے ساتھ سر فہرست رہا۔