جس کی صدارت مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی صدر جمعیۃ علماء ہند تلنگانہ و آندھرا پردیش کریں گے۔
اس اجتماع میں مولانا سید مظہر قاسمی نقشبندی عمرہ و حج کے مناسک و زیارت مدینہ منورہ پر تربیتی بیان کریں گے۔
حج کمیٹی حیدرآباد کے رکن حافظ محمدلئیق احمد خان،مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری میدک، مولانا منظور عالم مظاہری کاماریڈی، مفتی محمد جمشید پٹلم، حافظ محمود چلرگی، مفتی عمر بن عیسیٰ قاسمی، حافظ عبدالعلیم فاروقی بچکندہ، حافظ عبدالرحیم بچکندہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
نظامت کے فرائض مولانا مفتی محمد عمران خان قاسمی انجام دیں گے۔
حافظ محمد یوسف علی حلیمی، انور سید عظمت علی، محمد عبدالواجد علی، محمد ماجد اللہ، مرزا حفیظ بیگ، الحاج مقصود احمد خان ایڈوکیٹ، محمد سلیم الدین، محمد فیروز الدین، محمد حنیف، محمد ماجد علی خان نے عازمین حج سے شرکت کی پرگذارش کی ہے۔
ضلع کاماریڈی میں عازمین حج کا اجتماع - حج
تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے ایس آر گارڈن فنکشن ہال اولڈ نیشنل ہائی وے سات میں 14جولائی کو10 بجے دن عازمین حج کاتربیتی اجتماع ہوگا۔