ETV Bharat / state

تلنگانہ: احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہیئرسیلونس کھل گئے - protection from corona news

تلنگانہ میں طویل لاک ڈاؤن کے بعد بالآخر ہیئر سیلونس کو کھولنے کی اجازت دی گئی- سیلونس کھلنے پرعوام نے راحت کی سانس لی- تقریبا دو ماہ سے عوام بال تراشنے کا انتظار کر رہے تھے لیکن لاک ڈاؤن کے دوران سیلونس کھولنے کی اجازت نہیں تھی- سوشل میڈیا پر سیلونس کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلنے کی افواہ کے باعث 19 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی اور سیلونس کھلنے کے باوجود عوام بال تراشنے سے گریز کرتے نظر آئے-

احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہیئرسیلونس کارکرد

author img

By

Published : May 21, 2020, 10:35 AM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر سیلونس مالکان نے کورونا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرتے نظر آئے۔ تمام سیلونس پر ہینڈ سانٹائزر، دستانے اور ماسک لگا کر بال تراشتے نظر آئے جس کی وجہ سے لوگوں نے اطمینان ظاہر کرتے ہوئے سیلونس کا رخ کیا۔

احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہیئرسیلونس کارکرد

سیلونس مالکان نے بتایا کہ وہ ہر ہیئر کٹ کے بعد قینچی، استراء و کنگھی کو سینیٹائز کر رہے ہیں تاکہ تحفظ کو برقرار رکھا جا سکے۔ علاوہ از یں دکان میں گاہکوں کے بیٹھنے پر بھی پابندی ہے۔ گاہکوں کو یک بعد دیگرے دکان میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.