ETV Bharat / state

نلگنڈہ: گروکل اسکول کی طالبات اور اساتذہ کورونا سے متاثر

وائرس کی علامات کے بعد اساتذہ اور طالبات کے ٹیسٹ کیے گئے جس پر ان اساتذہ اور طالبات میں اس موذی وائرس کا پتہ چلا۔

گروکل اسکول کی طالبات اور اساتذہ کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 6:19 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں لڑکیوں کے گروکل اسکول کی 8 طالبات اور دو اساتذہ کورونا سے متاثر ہوگئے۔ یہ اسکول ضلع کے کونڈاپلی منڈل کے چنارم گیٹ کے قریب واقع ہے۔

وائرس کی علامات کے بعد اساتذہ اور طالبات کے معائنے کئے گئے جس پر ان اساتذہ اور طالبات کے اس موذی وائرس سے متاثرہونے کا پتہ چلا۔

حکام نے دو اساتذہ اور 6 طالبات کو گھروں میں الگ تھلگ رہنے کے لئے بھیج دیا اور بقیہ کو اسکول میں ہی الگ تھلگ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر وقف بورڈ کے سات مقامات پر ای ڈی کے چھاپے، نواب ملک کے ماتحت ہے وزارت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.