ETV Bharat / state

تلنگانہ حکومت کھیلوں کی بہترین پالیسی کا جلد اعلا ن کرے گی - وزیر اسپورٹس سرینواس گوڑا

وزیر اسپورٹس سرینواس گوڑا نے آج اپل راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں ایچ سی اے کے کھلاڑیوں کے لئے کوویڈ ٹیکہ اندازی سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کھیلوں کی بہترین پالیسی کا جلد اعلا ن کرے گی۔

تلنگانہ حکومت کھیلوں کی بہترین پالیسی کا جلد اعلا ن کرے گی

author img

By

Published : Jun 28, 2021, 6:34 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اسپورٹس سرینواس گوڑا نے آج کہا ہے کہ 'حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن(ایچ سی اے) کو دیہی نوجوانوں میں کرکٹ کی صلاحیتوں کا پتہ لگانے کے لئے کام کرنا چاہئے۔

وزیر موصوف نے حیدرآباد کے اپل راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں ایچ سی اے کے کھلاڑیوں کے لئے کوویڈ ٹیکہ اندازی کے سنٹر کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر وزیر موصوف نے ایچ سی اے کو ہدایت کی کہ وہ تمام اضلاع کے نوجوانوں کو کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے مفت تربیتی مراکز شروع کریں۔

مزید پڑھیں:

سی ایم کیمپ آفس میں داخل ہونے کی کوشش، لڑکی کو پولیس نے حراست میں لیا

انہوں نے انکشاف کیا کہ حکومت کھیلوں کی بہترین پالیسی کا جلد اعلا ن کرے گی۔ جلد ہی کابینی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیاجائے گا۔

ایچ سی اے کے ذمہ داروں سے اس تعلق سے تبادلہ خیال کیاجائے گا اور ان کے رائے مشورے لئے جائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تلنگانہ میں بہترین اسپورٹس مین موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.