ETV Bharat / state

تلنگانہ: تین آئی اے ایس افسران کا تبادلہ - آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

سنگاریڈی ضلع کلکٹر کے طور پر وینکٹ رامی ریڈی کو کلکٹر مقرر کیا گیا۔ میدک ضلع کے لیے ہنومنت راو اور سدی پیٹ ضلع کلکٹر کے طور پر بھارتی ہولیکیرکی کو مقرر کیا گیا ہے۔

تلنگانہ: تین آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

author img

By

Published : Oct 25, 2020, 8:27 AM IST

تلنگانہ حکومت نے تین آئی اے ایس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

سنگاریڈی ضلع کلکٹر کے طور پر وینکٹ رامی ریڈی کو کلکٹر مقرر کیا گیا۔ میدک ضلع کے لیے ہنومنت راو،اور سدی پیٹ ضلع کلکٹر کے طور پر بھارتی ہولیکیرکی، کو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب عادل آباد ضلع کے ایڈمنسٹریرشکتا پٹنائک کو اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اسی طرح پیداپلی ضلع کےمنتظم کے طور کریم نگر ضلع کلکٹر ششانک کو اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: سی آپی آئی رہنماؤں نے تالابوں کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.