ETV Bharat / state

تلنگانہ حکومت نے اقلیتی بہبود کا باقی بجٹ جاری کیا

حکومت نے تیسرے اور چوتھے سہ ماہی کے تحت سی ای ڈی ایم، دائرۃ المعارف، حج کمیٹی، وقف بورڈ اور تلنگانہ اسٹڈی سرکل کے لئے باقی بجٹ کو جاری کیا ہے۔

تلنگانہ حکومت نے اقلیتی بہبود کا باقی بجٹ جاری کیا
تلنگانہ حکومت نے اقلیتی بہبود کا باقی بجٹ جاری کیا
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 12:57 PM IST

تلنگانہ حکومت نے محکمۂ اقلیتی بہبود کے لیے 30 کروڑ 9 لاکھ 9 ہزار روپئے کا بجٹ جاری کیا ہے۔

اس ضمن میں انچارج سکریٹری اقلیتی بہبود نے جی او آر ٹی 120 جاری کیا ہے۔

حکومت نے تیسرے اور چوتھے سہ ماہی کے تحت سی ای ڈی ایم، دائرۃ المعارف، حج کمیٹی، وقف بورڈ اور تلنگانہ اسٹڈی سرکل کے لئے مابقی بجٹ جاری کر دیا ہے۔

سی ای ڈی ایم کے لئے 66.18 لاکھ روپئے جاری کئے گئے۔ دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی کیلئے 45.96 لاکھ، حج کمیٹی کیلئے 66.18 لاکھ ، ائمہ اور مؤذنین کے ماہانہ اعزازیہ کیلئے 27 کروڑ 57 لاکھ 24 ہزار روپئے اور تلنگانہ اسٹڈی سرکل کیلئے 73.53 لاکھ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔

حکومت نے اس برس بجٹ میں مذکورہ اداروں کیلئے 60 کروڑ 18 لاکھ 70 ہزار روپئے کی گنجائش رکھی تھی اور یہ مکمل رقم جاری کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کی پدما کوپا، مشی گن ہاؤز کی رکن منتخب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.