تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی فنانس کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر اے ایچ این کانتھی وسلی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ریاست تلنگانہ میں کرسمس کے موقع پر کرسٹین کمیونٹی میں 95 ہزار کپڑوں کے جوڑے مرد اور خواتین کے لیے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب گریٹر حیدرآباد میں ایک لاکھ کپڑوں کے جوڑے تقسیم کی جا رہے ہیں-
انہوں نے کہا کہ 20 دسمبر 2020 تک تقسیم کا کام مکمل ہو جائے گا -
مزید پڑھیں:رانا دگگوبتی کی سالگرہ پر فلم ’ویراٹ پرم‘ کی پہلی جھلک شیئر
واضح رہے کہ ریاستی حکومت ماہ رمضان میں مسلم کمیونٹی میں کپڑے تقسیم کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ افطار کے بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔