ETV Bharat / state

تلنگانہ: بس میں سفر کرنے والے چار مسافر کورونا سے متاثر - مسافرین کورونا مثبت

ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نریندر راتھوڑ نے کہا کہ 'نرمل سے عادل آباد 3 جولائی کو 21 مسافروں نے بس میں سفر کیا تھا۔ اس بس میں سفر کرنے والے چار مسافروں کے کورونا سے مثبت پائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔'

تلنگانہ: بس میں سفر کرنے والے چار مسافرین کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 2:00 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے بس میں سفر کرنے والے مسافروں میں سے چار کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد بس میں سفر کرنے والے دیگر مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں خود کو الگ تھلگ کرلیں۔

دراصل عادل آباد جانے والی آر ٹی سی بس میں یہ افراد سوار ہوئے تھے۔ بس کے دیگر مسافرین سے درخواست کی گئی کہ وہ راجیو گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس عادل آباد میں اپنی کورونا کی جانچ کروائیں۔

ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر نریندر راتھوڑ نے کہا کہ 'نرمل سے عادل آباد 3 جولائی کو 21 مسافرین نے بس میں سفر کیا تھا۔ اس بس میں سفر کرنے والے چار مسافرین کے کورونا سے مثبت پائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'بقیہ مسافرین کی نشاندہی کا کام کیا جارہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.