ETV Bharat / state

'مرکز کی مبہم پالیسیز سے تلنگانہ کے کسانوں کو کافی نقصان' - اردو نیوز تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر زراعت نرنجن ریڈی نے کہا کہ مرکزکی مبہم پالیسیوں کی وجہ سے تلنگانہ کے کسانوں کو کافی نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت تلنگانہ سے دھان کی خریداری نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے ورنہ مرکز کو نقصان ہوگا۔

'مرکزکی مبہم پالیسیز سے تلنگانہ کے کسانوں کو کافی نقصان'

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 5:33 PM IST

تلنگانہ کے وزیر زراعت نرنجن ریڈی نے کہا کہ مہادھرنا ریاست کے کسانوں کے مفاد میں منعقد کیا گیا ہے۔ وزیرموصوف نے اندرا پارک میں ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے زیراہتمام منعقدہ اس دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کے رویہ پر شدید نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہاکہ مرکزکی مبہم پالیسیوں کی وجہ سے تلنگانہ کے کسانوں کو کافی نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت تلنگانہ سے دھان کی خریداری نہیں کررہی ہے۔انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے ورنہ مرکز کو نقصان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی آر ایس رکن اسمبلی سے متعلق غلط تشہیر پر بی جے پی کے چار کارکن گرفتار

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی قیادت میں ریاستی حکومت نے ریاست میں زرعی شعبہ کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ ریاست میں پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنایا۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں شاندار پروجیکٹس بنائے گئے ہیں۔ رعیتو بندھو جیسی اسکیم سے کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.