ETV Bharat / state

تلنگانہ: لاک ڈاون میں 30 اپریل تک توسیع - لاک ڈاون

تلنگانہ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذکردہ لاک ڈاون میں 30 اپریل تک توسیع کردی ہے۔

Telangana extends lockdown till April 30
تلنگانہ: لاک ڈاون میں 30 اپریل تک توسیع
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 11:38 AM IST

قبل ازیں کابینی اجلاس میں اس سلسلے میں فیصلہ لیا گیا اور وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے پریس کانفرنس منعقد کرکے لاک ڈاون میں توسیع کا اعلان کیا۔

وزیراعلی نے فوڈ پروسسنگ صنعت کو لاک ڈاون سے مستثنیٰ رکھا ہے۔ اس کے علاوہ اول تا نویں جماعت کے طلبہ کو اگلی جماعت کے لیے پروموٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا کیونکہ لاک ڈاون کی وجہ سے امتحانات کا انعقاد ناممکن ہوگیا ہے۔ کے سی آر نے ایس ایس سی کے امتحانات کے بارے میں بھی جلد کوئی فیصلہ لینے بھی بھی بات کہی۔

پریس کانفرنس سے کے دوران تلنگانہ کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پڑوسی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہے۔ اسی لئے مہاراشٹر کی سرحد کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون میں توسیع کے بعد دن میں تحدیدات اور رات کا کرفیو برقرار رہے گا۔

کے سی آر نے 30 اپریل تک ریاست میں کوروا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے کی امیدظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.