ETV Bharat / state

تلنگانہ پولیس کو ڈی جی پی کی ہدایت - تلنگانہ میں فرینڈلی پولیس نظام

تلنگانہ کے ڈی جی پی پولیس مہندر ریڈی نے پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ شکایت کنندگان کی شکایت کو پہلی دفعہ میں حل کریں۔

تلنگانہ پولیس کو ڈی جی پی کی ہدایت
تلنگانہ پولیس کو ڈی جی پی کی ہدایت
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 1:24 PM IST

ڈی جی پی نے کہا کہ شکایت کنندہ جب کوئی شکایت لیکر اسٹیشن آتا ہے تو اس کی شکایت کو پہلی دفعہ میں حل کردیا جانا چاہئے،اور قانون کے مطابق اقدام کیے جانے چاہئے۔

انھوں نے افسران سے کہا کہ لوگوں کو بار بار پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت پیش نہیں آنی چاہئے۔ بار بار پولیس اسٹیشن کی چکر سے شکایت کنندوں میں عدم اطمینان پایا جائے گا۔ اس لیے پہلی میٹنگ میں تمام مسائل پر غور کرتے ہوئے اس کا تنیجہ نکالا جائے۔

تلنگانہ میں حکومت نے فرینڈلی پولیس نظام کو فروغ دینے کا عہد کیا ہے، اور اس سلسلے میں ریاست میں نئے پولیس اسٹیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا۔ پولیس کو عوام کے ساتھ ہمدردانہ سلوک اور جرائم کو روکنے میں سختی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایتیں دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی یومِ نوجوانان: نوجوان بھارت کی ابھرتی ہوئی قوت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.