ETV Bharat / state

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام

تلنگانہ میں کانگریس کے سینئر رہنما وی ہنمنٹ راؤ نے کوویڈ مہاماری کے دوران ریاست میں اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ پر الزام عائد کیا۔

Telangana Congress observes hunger strike to protest against 'dictatorial tendency' of state govt: Hanumanth Rao
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ پر اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
author img

By

Published : May 18, 2020, 1:15 PM IST

وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ کے سی آر کے آمیرانہ رویہ کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ اپوزیشن رہنماؤں کی آواز کو کچلنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بحران کی صورتحال میں عوام سے کی ناانصافیوں کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے اٹھنے والی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے جسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اتم کمار ریڈی نے مائیگرنٹ لیبرس کو راحت پہنچانے میں مرکز اور ریاستی حکومت پر ناکام ہونے الزام عائد کیا۔ انہوں نے گاندھی بھون میں کانگریس رہنما وی ہنمنت راؤ کی ایک روزہ بھوک ہڑتال کو ختم کروانے کے بعد کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی مائیگرنٹ مزدوروں کو ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.