ETV Bharat / state

سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے ساتھ تلنگانہ کے چیف سکریٹری کا اجلاس - تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار

تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار کی زیرصدارت تین رکنی کمیٹی نے آج سرکاری ملازمین کی پانچ تنظیموں کے ساتھ میٹنگ کر کے ان کے مطالبات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے ساتھ تلنگانہ کے چیف سکریٹری کا اجلاس

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 6:10 PM IST

چیف سکریٹری تلنگانہ سومیش کمار کی زیرصدارت تین رکنی کمیٹی کا آج سرکاری ملازمین کی پانچ تنظیموں تلنگانہ فورتھ کلاس ایمپلائز ایسوسی ایشن، تلنگانہ اسٹیٹ یونائیٹیڈ ٹیچرس فیڈریشن،تلنگانہ ریونیوائمپلائز سرویسس ایسوسی ایشن،ٹوئن سٹیز تلنگانہ گورنمنٹ ڈرائیور سنٹرل ایسوسی ایشن کے ساتھ بی آر کے آربھون میں اجلاس منعقد کیا۔

وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی ہدایت کے مطابق کمیٹی نے ان پانچ تنظیموں کی جانب سے تنخواہوں پر نظر ثانی کے لئے پی آرسی کی سفارشات اور ملازمین کے دیگر مسائل سے واقفیت حاصل کی۔

چیف سکریٹری نے یقین دہانی کروائی کہ پی آرسی کی سفارشات پر ان تنظیموں کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل کو وزیراعلی کے علم میں لایاجائے گا، جو اس حوالے سے مناسب اقدامات کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.