ETV Bharat / state

ڈی اے جاری کرنے وزیراعلی کے سی آر، کی ہدایت - تلنگانہ کے سرکاری ملازمین

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ مستقبل میں ہر6 ماہ میں ایک مرتبہ ڈی اے کی اجرائی کی پالیسی تیار کی جائے گی اوراس سلسلہ میں کابینہ میں فیصلہ کیا جائے گا۔

ڈی اے جاری کرنے وزیراعلی کے سی آر، کی ہدایت

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 1:47 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کےچندرشیکھر راؤ نے سرکاری ملازمین کو یکم جولائی 2019 سے ادا شدنی ڈی اے کے بقایاجات کی رقم ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔

تلنگانہ ملازمین تنظیموں کے رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلی نے محکمہ خزانہ کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ ملازمین کے ڈی اے کے بقایاجات کو جاری کرے۔

ڈی اے جاری کرنے وزیراعلی کے سی آر، کی ہدایت
ڈی اے جاری کرنے وزیراعلی کے سی آر، کی ہدایت

انہوں نے کہا کہ ڈی اے، کی اجرائی میں مرکزی حکومت کے فیصلے کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے۔ مستقبل میں ہر 6 ماہ میں ایک مرتبہ ڈی اے کی اجرائی کی پالیسی تیار کی جائے گی۔اور اس سلسلہ میں کابینہ میں فیصلہ کیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیر اعلی نے ملازمین کے دیگر مسائل کے حل کے لئے تنظیموں کے رہنماوں کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کا وعدہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:قطب شاہی جامع مسجد کے مینار منہدم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.