ETV Bharat / state

صحت کے شعبہ کو مستحکم کرنے وزیراعلی کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر پنچایت راج تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکرراو نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ کو مستحکم کرنے کے لئے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو مساعی کررہے ہیں-

وزیراعلی
وزیراعلی
author img

By

Published : May 20, 2021, 7:58 PM IST

وزیر موصوف نے متحدہ ضلع ورنگل کے لئے استری ندھی کے ذریعہ 50لاکھ روپئے مالیتی آکسیجن کنسنٹریٹرس کی خریداری کرتے ہوئے ان کو مقامی آراینڈ بی گیسٹ ہوز میں ضلع کلکٹر کے حوالے کیا۔

اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا کے علاج کے لئے تمام طرح کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال کی نئی صورت گری کرنے کے پابند عہد ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مرکز نے تلنگانہ سے ٹیکوں کے معاملہ میں تعاون نہیں کیا اسی لئے ٹیکوں کے لئے گلوبل ٹنڈرس طلب کئے گئے۔ریاست میں صحت عامہ کافی بہتر ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں کورونا کا علاج کرنے والے پرائیویٹ اسپتالوں کی جانب سے زائد فیس کی وصولی کے خلاف تشکیل دی گئی کمیٹی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی ہوئی ہے۔ایم جی ایم اسپتال کے لئے 275آکسیجن فلومیٹرس فراہم کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.