ETV Bharat / state

'تلنگانہ کے وزیراعلی کا ڈکٹیٹر کی طرح رویہ' - ریاست تلنگنہ کے دارالحکومت حیدرآباد

رکن اسمبلی پی ویرئیا نے آج بھدراچلم ڈپو کا معائنہ کیا اور ہڑتالی ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔

تلنگانہ کے وزیراعلی کا ڈکٹیٹر کی طرح رویہ:کانگریس
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 2:10 PM IST

ریاست تلنگنہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں کانگریس پارٹی نے تلنگانہ آرٹی سی ورکرس کی ہڑتال کی مکمل حمایت کی ہے۔

انہوں نے ہڑتالی ملازمین کے ساتھ یگانگت کا اظہار بھی کیا۔

انہوں نے جے اے سی کے رہنما اور آرٹی سی ورکرس کے ساتھ احتجاجی پروگرام میں حصہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے ملازمت کے چلے جانے کے خوف سے مایوسی کے عالم میں خودسوزی کرنے والے ڈرائیور سرینواس ریڈی کو بھی خراج پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ڈکٹیٹر کے طورپر رویہ اختیار کررہے ہیں۔'

پی ویرئیا نے کہا کہ 'وزیراعلی ہی ڈرائیور سرینواس ریڈی کی موت کے لئے ذمہ دار ہیں۔

انہوں نے آرٹی سی ورکرس کی ہڑتال کے پیش نظر وزیر ٹرانسپورٹ پواڈا اجئے کمار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

ویرئیا نے ساتھ ہی آرٹی سی کے مسائل کی یکسوئی پر بھی زور دیا۔

Intro:Body:

Monday id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.