ETV Bharat / state

تلنگانہ: چندرشیکھرراؤ نے اجمیر درگاہ کے لیے چادر روانہ کی

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 8:10 PM IST

Updated : Feb 18, 2021, 9:05 PM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلی چند ر شیکھر راؤ نے آج خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ اجمیر شریف کے لیے چادر روانہ کی۔

خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے لیے چادر روانہ کی

راجستھان کے شہر اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کا 809 واں عرس جاری ہے ۔ ملک و بیرون ممالک کے رہنما اور عقیدت مند اجمیر درگاہ کے لئے بطور عقیدت چادر پیش کرہے ہیں۔

ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ، اجمیر شریف کے لیے چادر روانہ کی۔ انھوں نے یہ چادر حیدرآباد کے پرگتی بھون میںاقلیتی قائدین وزیر داخلہ محمد محمود علی اور وقف بورڈ چرمین محمد سلیم اور دیگر قائدین کی موجودگی میں چادر روانہ کی اور سالانہ عرس کے موقع پر دنیا بھر میں خواجہ معین الدین چشتی کے مریدوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات بھی پیش کی۔

Last Updated : Feb 18, 2021, 9:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.