ETV Bharat / state

تلنگانہ بی جے پی کا ملین مارچ پروگرام ملتوی - ملین مارچ

بی جے پی نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کے اختتام کے بعد ملین مارچ کی آئندہ کی تاریخ کا جلد اعلان کیاجائے گا۔

تلنگانہ بی جے پی کا ملین مارچ پروگرام ملتوی

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:47 PM IST

تلنگانہ بی جے پی کے ملین مارچ پروگرام کو ملتوی کردیاگیا۔یہ مارچ 16نومبر کو نکالاجانے والا تھا۔ریاست میں ہونے والے ایم ایل سی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کے پیش نظر اس ملین مارچ کو ملتوی کردیاگیا ہے۔

ساتھ ہی بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے اپنی یاترا بھی ملتوی کردی ہے۔بی جے پی نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کے اختتام کے بعد ملین مارچ کی آئندہ کی تاریخ کا جلد اعلان کیاجائے گا۔زعفرانی جماعت،ریاست کے بے روزگارنوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی حمایت میں یہ ملین مارچ منعقد کرنے والی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: نئے شادی شدہ جوڑوں کے لیے آر ٹی سی کی منفرد اسکیم

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.